Funeral Rites In Islam

The purpose of this book is to provide Muslims a concise and authentic compilation of the instructions regarding funeral rites in Islam.

جنازے کے احکام ومسائل

جنائز كے احكام ومسائل كے متعلق اردو زبان میں یہ ایك مختصر كتاب ہے  جس میں مرض كی حكمت ، آزمائش اور اس كے چند فوائد بیان كئے گئے ہیں ، ساتھ ہی علاج كے جائز طریقے بیان كئے گئے ہیں اور علاج كے لئے ناجائز اور حرام اسباب اختیار كرنے كی تمام صورتوں كی وضاحت كی گئی ہے ، مریض كی عیادت كے احكام وآداب پر بڑی پیاری گفتگو ہے ، میت كے غسل كی كیفیت اور اس كی تجہیزتكفین اور تدفین اور اس سے متعلق اہم مسائل كی وضاحت كی گئی ہے ، تعزیت كے احكام و آداب اور قبر كی زیارت كے اسلامی طریقے كے ذكر كے ساتھ اس كے پاس كی جانے والی  كی بدعتوں پر ٹھیك سے روشنی ڈالی گئی ہے۔

You may also enjoy

Funeral Rites In Islam

Abu Asad Qutub Muhammed Al-Asari

Remember your life after death

Jamal Muhammad Ahmad